news

حکومت سے عوامی ریلیف کا فوری مطالبہ۔جماعتِ اسلامی

Published

on

نے حکومت کے کریک ڈاؤن کے باوجود احتجاج جاری رکھا۔ لیاقت بلوچ نے بتایا کہ وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے مذاکرات کی پیشکش کی۔ جماعتِ اسلامی نے گرفتار رہنماؤں اور کارکنان کی فوری رہائی، بجلی بل میں رعایت، پیٹرولیم لیوی کے خاتمے، اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی، اور تعلیمی آئٹمز پر ٹیکس واپس لینے جیسے مطالبات پیش کیے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending

Exit mobile version