news

کراچی ڈیفینس ،سرکاری گاڑیکی ٹکر سے شہری ہلاک

Published

on

پولیس کے مطابق تیزرفتارگاڑی میں ایک لڑکا اور لڑکی سوار تھے جس نے دوسری گاڑی کو ٹکرماری جس کے بعد گاڑی بنگلے کی دیوار سے جا ٹکرائی۔

تیزرفتار گاڑی حادثے میں ایک لڑکا اور لڑکی نے دوسری گاڑی کو ٹکر ماری، بنگلے کی دیوار گرا دی، اور ارشاد کو کچل ڈالا۔ حادثے کے بعد ارشاد دوران علاج دم توڑ گیا۔ مقدمہ غفلت و لاپرواہی سے ڈرائیونگ کی دفعہ کے تحت درج ہوا۔ سرکاری گاڑی کے غلط استعمال پر انجینیئر امتیاز احمد کو معطل کر دیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending

Exit mobile version