news

شنگھائی تعاون تنظیم کا 23 واں اجلاس

Published

on

وزیر تجارت جام کمال خان کی زیر صدارت پاکستان آج (جمعرات) اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے وزراء کے 23ویں اجلاس کی میزبانی کر رہا ہے جو غیر ملکی اقتصادی اور تجارتی سرگرمیوں کے ذمہ دار ہیں۔ پاکستانی معیشت بڑی تیزی سے ترقی کی منازل طے کر رہی ہے”وفاقی وزیر تجارت جام کمال”وفاقی وزیر تجارت نے ایس سی او اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم کا اہم رکن ہے پاکستان میں معاشی ترقی کے ایک نئے دور کا اغاز ہو رہا ہے تعاون تنظیم کا اجلاس پاکستان کے لیے خوش ائندہ ہے پاکستانی معیشت بڑی تیزی سے ابھر رہی ہے حکومت ملک کی ترقی کے لیے انتہائی پر عزم ہے امن و استحکام اور خوشحالی ہی کسی بھی ملک کی ترقی کا باعث ہوتی ہے ۔

مزید اپڈیٹس کے لیے صحافت پڑھتے رہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending

Exit mobile version