news
فیملی پینشن 10 سال تک محدود،وزارت خزانہ
وزارت خزانہ کے جاری کردہ علامیہ کے مطابق فیملی پینشن کو دس سال تک محدود کر دیا گیا پنشن صرف پنشنر کے وارثین کو ہی ٹرانسفر ہو سکے گی
وزارت خزانہ نے پنشن میں 3 ترمیمی نوٹیفیکیشن جاری کیا جس کے مطابق مرحوم کی بیوہ ہی پنشن کی حقدار ہوگی اور شریک حیات کے فوت ہونے کے بعد 10 سال تک ہی پینشن ملے گی تا ہم اگر پنشنر کا بچہ معذور ہوا
تو تا حیات پینشن کا حقدار ہوگا قبل از وقت ریٹائرمنٹ لینے پر تین فیصد کی شرح سے کٹوتی کی جائے گی اور سول آرمڈ۔
فورسز کی قبل از وقت ریٹائرمنٹ پر کٹوتی کی شراح 20 فیصد ہوگی۔