news
گریڈ 1 تا 21 افسران سے دوہری شہریت کے کوائف طلب
ایف بی آر ہیڈکوارٹر نے ملک بھر کے فیلڈ فارمیشنز کو دہری شہریت والے کسٹم اور ان لینڈ ریونیو سروس کے گریڈ ایک تا 21 کے ملازمین کی تفصیلات 15 جولائی تک فراہم کرنے کا حکم دیا ہے۔ مراسلے میں ملازمین اور ان کی اہلیہ کی غیر ملکی شہریت کی تفصیلات بھی طلب کی گئی ہیں۔