news
وزیراعظم اور صدر کا عشائیہ
محمد شہباز شریف 9 ستمبر 2024 کو حکومت کی اتحادی جماعتوں کے اراکین پارلیمنٹ کے اعزاز میں دئیے گئے عشائیے سے خطاب کر رہے ہیں
Courtesy Shehbaz Sharif IG
صدر آصف علی زرداری نے ایوان میں پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز (PPP )، عوامی نیشنل پارٹی (ANP)، پاکستان مسلم لیگ (ق) اور استحکام پاکستان پارٹی (IPP) سے تعلق رکھنے والے اراکین پارلیمنٹ کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔ -ای صدر