news
فی تولہ254,40 ، پاکستان میں سونا بلند ترین سطح پر
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز صرافہ ایسوسی ایشن (APGJSA) کے مشترکہ نرخوں کے مطابق 10 گرام سونا 4,287 روپے اضافے کے بعد 217,764 روپے میں فروخت ہوا۔
ہفتہ کو پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کا اضافہ ہوا۔
واضح رہے کہ پیر کو سونے کے نرخ دستیاب نہیں تھے جبکہ محرم کی تعطیلات کے باعث منگل اور بدھ کو بازار بند رہے۔