news

انقلابی کامیابی: دنیا کی پہلی مکمل روبوٹک ڈبل پھیپھڑوں کی پیوند کاری سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

Published

on

دنیا کی پہلی مکمل روبوٹک ڈبل پھیپھڑوں کی پیوند کاری ایک 57 سالہ خاتون میں کی گئی۔ یہ سرجری اکتوبر میں نیویارک یونیورسٹی میں ڈاکٹر سٹیفنی چانگ نے کی، جو ایک ماہ قبل سنگل پھیپھڑوں کی روبوٹک پیوند کاری کرنے والی پہلی سرجن بھی ہیں۔ ڈاکٹر رالف موسکا نے اس سرجری کو پھیپھڑوں کی پیوند کاری میں انقلابی تبدیلی قرار دیا۔ مریض شیرل مہرکر کو مہینوں کی جانچ کے بعد پیوند کاری کے لیے منتخب کیا گیا اور صرف چار دن بعد ان کا کامیاب ڈبل پھیپھڑوں کا ٹرانسپلانٹ کیا گیا، جو مریضوں کی دیکھ بھال کے نئے دور کا آغاز ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending

Exit mobile version