لاہور سیشن کورٹ نے معروف اداکارہ نرگس پر مبینہ تشدد کے مقدمے کے ملزم کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا
نرگس کے شوہر کی عبوری درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی جس پر عدالت نے دو دسمبر تک کی توسیعی کر دی ہے
یاد رہے چند دن قبل لاہور کے علاقے ڈیفنس میں اداکارہ نرگس کو ان کے شوہر انسپیکٹر ماجد بشیر نے مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنایا
ذرائع کے مطابق جھگڑا پیسوں پر ہوا پولیس کے مطابق نرگس رات کے وقت تھانے میں آئی تھی اس تام نرگس کے بھائی نے بتایا کہ اس کا بہنوئی نرگس پر ہر روز تشدد کرتا ہے تام سال پہلے نرگس نے انسپیکٹر ماجد بشیر سے شادی کی تھی
Tag: nargis
اداکارہ نرگس پر مبینہ تشدد کے مقدمے کا ملزم شامل تفتیش، لاہور سیشن کورٹ