Tag: apni chat apna ghar program

  • وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے اپنی چھت، اپنا گھر ماڈل ہاؤس کا افتتاح کردیا

    وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے اپنی چھت، اپنا گھر ماڈل ہاؤس کا افتتاح کردیا

    اپنی چھت۔۔۔ اپنا گھر
    ہمارا وعدہ ۔۔ ہوا پورا

    وزیر اعلیٰ مریم نواز نے “اپنی چھت ۔۔۔ اپنا گھر پورٹل کی لانچنگ بھی کی

    شہری “اپنی چھت ۔۔۔ اپنا گھر پورٹل
    acag.punjab.gov.pk
    سے اپلائی کرسکیں گے

    اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کے لئے ہیلپ لائن نمبر
    0800-09100

    پر کال کرکے انفارمیشن لے سکیں گے

    وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے ماڈل ہاؤس کا دورہ کیا

    ماڈل ہاؤس کے ہر حصے کا مکمل معائنہ کیا۔

    تعمیرات سے متعلق مختلف سٹالز کا معائنہ کیا

    نے idap کے سٹال پر تھری ڈی پرنٹر کا مشاہدہ کیا

    وزیر اعلیٰ مریم نواز کو کنکریٹ کی مضبوطی جانچنے کے لئے سمارٹ راک کے بارے میں بتا یا گیا

    وزیر اعلیٰ کو ماحول دوست اینٹ ٹائپ” کور ایکو بلاک” کے بارے بتایا گیا
    نواز آشیانہ قائد میں منعقدہ تقریب سے خطاب کیا
    سیکرٹری ہاؤسنگ اسداللہ خان اور ڈی جی پھاٹا کی کاوشوں کو سراہا

    سیکرٹری ہاؤسنگ اسد اللہ خان نے لو کاسٹ ہاؤسنگ پروگرام کی تفصیلات سے آگاہ کیا

    پنجاب میں عام آدمی کےلئے لو کاسٹ پاوسنگ پروگرام سے متعلق دستاویز ی فلم بھی دکھائی گئی

    سینیر منسٹر مریم اورنگزیب ، صوبائی وزرا صہیب احمد ملک، ذیشان رفیق، ارکان اسمبلی، معاون خصوصی ذیشان ملک، چیف سیکرٹری ، سیکرٹری ہاؤسنگ ، ڈی جی پھاٹا، افسران اور  دیگر کی شرکت

  • وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف 14 اگست کو اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کا آغاز کریں گی

    وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف 14 اگست کو اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کا آغاز کریں گی

    وزیر اعلی 14 اگست کو اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کا آغاز کریں گے ۔ تین ماڈلز کو منظوری دی گئی ہے ۔ ماڈل ہاؤس تعمیر کیے گئے ہیں ۔وزیر اعلی مریم نواز شریف نے ماڈل ہاؤسوں کے نقشوں میں رہنے کا کمرہ شامل کرنے کی ہدایت کی ۔ انہوں نے لوگوں کی سہولت کے لیے ٹول فری نمبر متعارف کرانے کی ہدایت کی ۔ وزیر اعلی نے پلاٹ حاصل کرنے کے لیے قرض لینے والوں سے سروس چارجز وصول نہ کرنے کی ہدایت کی ۔

     پی آئی ٹی بی آن لائن درخواست جمع کرانے کے لیے ایک خصوصی پورٹل تیار کرے گا 

    درخواست فارم ڈپٹی کمشنرز اور اسسٹنٹ کمشنرز کے دفاتر سے بھی حاصل کیے جا سکتے ہیں ۔

backspace
caps lock enter
shift shift
صحافت نیوز کی بورڈ Sahafatnews.com   « » { } ~