وزیراعظم شہبازشریف کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے موقع پر عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں

وزیراعظم آفس کے میڈیاونگ سے جاری بیان کے مطابق شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس کے موقع پر وزیراعظم نے عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں کیں۔وزیراعظم نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات کی اور ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان ، آذر بائیجان کے صدر الہام علیوف ، تاجکستان کے صدر امام علی رحمان ، کرغزستان کے صدر سدیر جاپروف اور بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکا شانکو سے دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

backspace
caps lock enter
shift shift
صحافت نیوز کی بورڈ Sahafatnews.com   « » { } ~