Connect with us

کاروبار

اوور بلنگ شکایات پر لیسکو ذمہ داران کی شامت ،تحقیقات شروع

Published

on

ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی رپورٹ وزیراعظم کو بھجوائی جائے گی اور اضافی رقم صارفین کو واپس کی جائیگی، اعلیٰ سطح کی کمیٹی اور لیسکو انتظامیہ ذمہ داران کا تعین کریگی

پروٹیکٹڈ صارفین کو جان بوجھ کر نان پروٹیکٹیڈ کیٹگری میں ڈالنا مجرمانہ فعل ہے، ایف آئی اے صورتحال کا جائزہ لے اور ذمہ داروں کے خلاف بلا امتیاز ایکشن لے : وزیر داخلہ

لاہور (سٹاف رپورٹر ) اوور بلنگ کی شکایات پر لیسکو ذمہ داران کیخلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ ذرائع

کا بتانا ہے کہ میرا، ایف بی آر اور ایف آئی اے نے پروٹیکٹڈ صارفین پر اوور بلنگ کی شکایات پر تحقیقات کا آغاز

کیا ہے۔ لیسکو ذرائع کا کہنا ہے کہ اعلیٰ سطح کی کمیٹی اور لیسکو انتظامیہ ذمہ داران کا تعین  )

کرے گی، رپورٹ کل شام تک مرتب کر لی

جائے گی۔ لیسکو ذرائع کے مطابق ذمہ داروں کے

خلاف کارروائی کی رپورٹ وزیر اعظم کو بھجوائی جائے گی کو؟

اور اضافی رقم صارفین کو واپس کی جائیگی۔ خیال رہے کہ

اس سے قبل وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی نے پروٹیکٹڈ بجلی

صارفین کی اوور بلنگ کا نوٹس لیتے ہوئے ملوث عملے کے

خلاف کارروائی کا حکم دیا تھا۔ وزارت داخلہ کی جانب

سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ حسن

نقوی نے اوور بلنگ کرنے والے افسران اور عملے کے

خلاف قانونی کارروائی کا حکم دیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ کا

کہنا تھا پروٹیکٹڈ صارفین کو جان بوجھ کر نان پروٹیکٹڈ

کیٹگری میں ڈالنا مجرمانہ فعل ہے، ایف آئی اے میں ڈالا مجرمانہ ہے ۔ ایف آئی اے

صورتحال کا جائزہ لے اور ذمہ داروں کے خلاف

بلا امتیاز ایکشن لے۔ محسن نقوی کا مزید کہنا تھا پروٹیکٹڈ

صارفین کو نان پروٹیکٹڈ صارفین کی فہرست میں ڈالنا کسی میں ڈالنا

کو پر کی میں ڈالنا

صورت قابل قبول نہیں، اوور بلنگ سے پروٹیکٹڈ کیٹگری

بدلنے سے صارفین پر کروڑوں روپے کا اضافی بوجھ پڑا،

مشکلات کا شکار پروٹیکٹڈ صارفین کی مشکلات اوور بلنگ

سے مزید بڑھ گئی ہیں۔

مزید پڑھیں
تبصرہ کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

news

پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ مسلسل پانچویں ماہ سرپلس

Published

on

اسٹیٹ بینک آف پاکستان

کراچی:
پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ مسلسل پانچویں بار سرپلس میں رہا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق دسمبر 2024 میں ملکی کرنٹ اکاؤنٹ 58 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کے سرپلس پر رہا ہے۔

اس طرح مالی سال 2025 کے ابتدائی چھ ماہ کے دوران ملکی کرنٹ اکاؤنٹ 1 ارب 21 کروڑ ڈالر کے سرپلس میں رہا ہے۔

مالی سال 2024 کے ابتدائی چھ ماہ میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 1 ارب 39 کروڑ 70 لاکھ ڈالر تھا۔

دسمبر 2023 کے مقابلے میں دسمبر 2024 میں ملکی کرنٹ اکاؤنٹ میں 109 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔

جاری رکھیں

news

پاکستان نے آذربائیجان کی گاڑیوں کو تجارتی داخلے کی اجازت دے دی

Published

on

آذربائیجان پاکستان ٹرانزٹ ٹریڈ ایگریمنٹ 2024

اسلام آباد:
ایف بی آر نے آذربائیجان کی رجسٹرڈ گاڑیوں کو پاکستان میں داخلے کی اجازت دے دی ہے، جو ٹرانزٹ اور دوطرفہ تجارتی سامان لے جانے کے لیے ہیں۔

ایف بی آر نے آذربائیجان پاکستان ٹرانزٹ ٹریڈ ایگریمنٹ 2024 اور ٹرانزٹ ٹریڈ رولز 2024 کے تحت ایک ایس آر او جاری کیا ہے، جو کراچی پورٹ، پورٹ محمد بن قاسم اور گوادر پورٹ کے ذریعے درآمد کیے جانے والے آذربائیجان کے کارگو کا احاطہ کرے گا۔

حکم نامے کے مطابق، کسٹمز کمپیوٹرائزڈ سسٹم کے تحت مخصوص بندرگاہوں کے ذریعے ٹرانزٹ ٹریڈ کارگو کی پروسیسنگ کی جائے گی، اور آذربائیجان کی رجسٹرڈ گاڑیاں باہمی تعاون کی بنیاد پر عائد ڈیوٹی اور ٹیکسوں کے لیے کسی مالی تحفظ کی ضرورت کے بغیر پاکستان میں داخل ہوں گی۔

تمام ٹرانسپورٹ آپریٹرز اور کسٹم کلیئرنگ ایجنٹوں کو کسٹمز کے ساتھ “گردشی انشورنس گارنٹی پی ڈی اکاؤنٹ” کھولنے اور برقرار رکھنے کی ضرورت ہوگی۔

نئے قوانین کے تحت ڈائریکٹوریٹ جنرل ریفارمز اینڈ آٹومیشن کراچی ایک یا ایک سے زیادہ صارفین کی آئی ڈیز تیار کرے گا، جبکہ تاجر، سرکاری تنظیمیں، اقوام متحدہ یا سفارتی مشن مطلوبہ رجسٹریشن پروفارما مکمل کریں گے، جو آذربائیجان کی متعلقہ وزارت کی طرف سے کسٹمز کمپیوٹرائزڈ سسٹم میں الیکٹرانک طور پر پیش کیا جائے گا۔

پاکستان سے باہر نکلنے یا داخل ہونے والی ہر گاڑی…

جاری رکھیں

Trending

backspace
caps lock enter
shift shift
صحافت نیوز کی بورڈ Sahafatnews.com   « » { } ~