مانچسٹر کے اندرایک علاقے پرسیٹوچ میں واقع بلال مسجد کو ایک مشکوک خط موصول ہوا ہے جس کے بعد پولیس نے احتیاطی تدابیر کے طور پر...
امریکہ میں رائے دہندگان کی ووٹنگ والے بیلٹ باکسوں پر ہونے والے حملوں کے سبب ریاستی اور مقامی انتظامیہ پر دباﺅ میں اضافہ ہو گیا ہے...
بھارتی معروف صنعت کار رتن ٹاٹا کے انتقال کے چند دن بعد ان کی وصیت منظر عام پر آگئیغیر ملکی ذرائع کے مطابق رتن ٹاٹا نے...
اسرائیل نے یکم اکتوبر کو ایرانی بیلسٹک میزائل حملوں کے بعد جوابی کارروائی کی ہے۔ 26 اکتوبر کی صبح، اسرائیلی فوج نے تہران، شیراز اور کرج...
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزاد فیصل بن فرحان نے فلسطینی صدر محمود عباس سے ملاقات کی دونوں رہنماؤں...
اقوام متحدہ کے ماحولیاتی پروگرام یونیپ کے مطابق گرین ہاؤس گیسوں کا سالانہ اخراج اس وقت دنیا میں بلند ترین سطح پر ہے۔دنیا میں بڑھتی ہوئی...
گزشتہ روز ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں فضائی اور دفاعی کمپنی کے ہیڈ کوارٹر پر دہشت گرد حملہ ہوا جس کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک...
60 سے زائد امریکی ایوان کے نمائندوں نے صدر جو بائیڈن کو خط لکھا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو رہا کرایا جائےنمائندگان نے خط...
میڈیا ذرائع کے مطابق پاکستان کے اٹوٹ انگ بنگلہ دیش کہ طلبہ ایک مرتبہ پھر سڑکوں پر نکل آئے ہیں اور وہ اپنے صدر سے استعفے...
خلیج بنگال میں نئے سمندری طوفان کی تشکیلچیف میٹرولوجسٹ،چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کے مطابق خلیج بنگال میں ایک نیا سمندری طوفان تشکیل پا رہا ہے ان...