سعودی وزیر خارجہ سے فلسطینی صدر محمود عباس کی ملاقات، ذرائع

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزاد فیصل بن فرحان نے فلسطینی صدر محمود عباس سے ملاقات کی دونوں رہنماؤں کی ملاقات برکس سمٹ کے موقع پر ہوئی
ملاقات کے دوران انہوں نے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا
دونوں رہنماؤں نے اپنی اس ملاقات میں غزہ کی پٹی میں ہونے والے پیشرفت اور انسانی ہمدردی کی بنیاد پر ان واقعات کے اثرات اور اس سلسلے میں کی جانے والی کوششوں پر بھی روشنی ڈالی

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

backspace
caps lock enter
shift shift
صحافت نیوز کی بورڈ Sahafatnews.com   « » { } ~