اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیاں15اگست تک بڑھا دی گئیں

وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کی ہدایت پر اسکولوں کی تعطیلات 14 اگست تک بڑھا دی گئیں۔ نیا تعلیمی سال 15 اگست سے شروع ہوگا

وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کی ہدایت پر اسکولوں کی تعطیلات 14 اگست تک بڑھا دی گئیں۔ نیا تعلیمی سال 15 اگست سے شروع ہوگا۔

وزیر تعلیم سندھ نے کہا کہ گرمی اور برسات کے امکان پر تعطیلات میں اضافے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اسکولوں میں 14 اگست سے ہم نصابی سرگرمیوں کو جاری رکھا جائے گا

، تمام نجی و سرکاری اسکولز جشن آزادی سے متعلق پروگرامز منعقد کریں گے،تعطیلات کے بعد سندھ میں نیا تعلیمی سال 15 اگست سے شروع ہوگا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

backspace
caps lock enter
shift shift
صحافت نیوز کی بورڈ Sahafatnews.com   « » { } ~