Site icon روزنامہ صحافت

تھانہ بکا خیل کے اے ایس ائی کا اغوا ، پولیس

بکا خیل تھانے میں تعینات اسسٹنٹ سب انسپیکٹر سخی زمان کو مسلح افراد نے سرکلر روڈ سے اغوا کر لیا پولیس ذرائع کے مطابق اہلکار کو ڈیوٹی ختم کرنے کے بعد گھر جاتے ہوئے اغوا کیا گیا اہلکار کی بازیابی کے لیے تلاش شروع کر دی گئی ہے
قبل ازی اگست کے مہینہ میں بھی بنوں کے علاقے بکا خیل سے سوئی گیس نادرن کمپنی کے چار ملازمین کو ان کی گاڑی سمیت اغوا کر لیا گیا تھا اغوا کاروں نے گیس کمپنی کے مغوی ملازمین کی ویڈیو بھی جاری کر دی ہے

Exit mobile version