چوبیس سالہ پولیو سروائیور تاج مینا نے ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ میں گولڈ میڈ ل جیت لیا

پولیو سروائیور تاج مینا نے حال ہی میں پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ میں معذوروں کے ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ میں گولڈ میڈل حاصل کر لیا اپنے معمولات اور حالات زندگی کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں بچپن سے ہی ویل چیئر پر ہوں اور پشاور میں موجود اپنے گھر سے روزانہ چھ کلومیٹر کا سفر طے کر کے مقامی سپورٹس کمپلیکس تک جاتی ہوں۔گھریلو اور معاشرتی ہر طرح کے دباؤ کے باوجود مینا بہت پرعزم ہے انہوں نے اپنے خاندان کی غیر متزلزل حمایت کے ساتھ اپنے بچپن کے خواب کو حقیقت میں بدل دیا ہے اور اپنی اس کامیابی سے دوسروں کو بھی متاثر کیا ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

backspace
caps lock enter
shift shift
صحافت نیوز کی بورڈ Sahafatnews.com   « » { } ~