Connect with us

news

ویگو ڈالے آتے ہیں اور بندہ اٹھا لیا جاتا ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ

Published

on

لاپتہ شہری فیضان عثمان کی بازیابی کے کیس میں ریمارکس دیتے ہوئے اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا کہ
ایس ایچ او سمیت کسی کو بھی پتہ نہیں چلتا لوگوں کو اٹھا نے کا سلسلہ بغیر کسی خوف کے جاری ہے
جسٹس بابر ستار نے لاپتہ شہری فیضان عثمان کی بازیابی کی
درخواست کی سماعت جسٹس بابر ستار نے کی ۔ائی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی عدالتی حکم پر عدالت میں پیش ہوئے


لاپتہ شہری کو عدالتی حکم کے باوجود باز یاب کروا کر پیش نہ کیا جاسکا
ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے مزید دو تین دن کی مہلت مانگ لی
آئی جی ناصر رضوی نے روسٹرم پر یہ موقف اختیار کیا کہ میں نے فیضان کے ساتھ آدھا گھنٹہ گزارا فیضان کی لوکیشن پہلے اسلام آباد بعد ازاں 17 اگست کو لاہور کی آئی ہم نے فوٹیجز دیکھی ہیں کچھ کے چہروں پر ماسک جبکہ دوسری فوٹیجز میں لوگوں کے چہرے واضح نظر نہیں آرہےہیں۔

مزید پڑھیں
تبصرہ کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

news

پروسیکیوشن کی طرف سے بھجوائے گئے کیسز اور سیشن ججز کی پیش کی گئی رپورٹس میں تضاد، عالیہ نیلم

Published

on

عالیہ نیلم لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب میں درج مقدمات کے چالان عدالتوں کو بھجوانے کے حوالے سے پراسیکیوشن کو سیشن ججز کی رپورٹس کا جائزہ لے کر آئندہ اعداد و شمار کے متعلق رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کر دی ہے
چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ عالیہ نیلم نے اس حوالے سے کہا ہے کہ پراسیکیوشن کی طرف سے بھجوائے گئے کیسز اور سیشن ججز کی پیش کی گئی رپورٹس میں تضاد ہے، رپورٹس میرے آفس بھیج دی جائیں تاکہ پھر اس کیس کو نمٹایا جاسکے
پراسیکیوٹر نے عدالت کو اطلاع دی کہ 31 جولائی 2024ء تک کے تمام مقدمات کے چالان عدالتوں میں بھج دیے گئے ہیں
چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ عالیہ نیلم نے کہا کہ اٹک، ملتان، قصور، چکوال، ٹوبہ ٹیک سنگھ میں پراسیکیوشن اور سیشن ججز کی رپورٹس درست ہیں، جبکہ باقی اضلاع کے اعداد و شمار میں فرق آ رہا ہے۔

جاری رکھیں

news

وزیر برائے اقلیتی امور پنجاب رمیش سنگھ کی نیدرلینڈز کی سفیر سے ملاقات

Published

on

وزیرِ برائے اقلیتی امور پنجاب رمیش سنگھ نے نیدرلینڈز کی سفیر سے ایک ملاقات کی، ملاقات میں مذہبی اقلیتوں کے تحفظ اور باہمی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا
اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے رمیش سنگھ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ تاریخ میں پہلی مرتبہ ایسا ہوا ہے کہ کوئی محکمہ اپنے 5 سالہ اسٹریٹجک پلان کوتشکیل دینے جا رہا ہے
انہوں نے یہ بھی کہا کہ اقلیتوں کے بجٹ میں 200 فیصد تک کا اضافہ کیا گیا ہےاور ہم بہت جلد 50 ہزار خاندانوں کے لیے مینارٹیز کارڈ کا اجراء کرنے جا رہے ہیں۔
صوبائی وزیر نے کہا کہ مینارٹیز کے بچوں کو میٹرک سے پی ایچ ڈی تک اسکالر شپس بھی دی جا رہی ہیں۔
ملاقات کے اعلامیے میں یہ بھی کہا گیا کہ نیدرلینڈز کی سفیر نے پنجاب حکومت کے اقدامات کی تعریف کی اور جاری اعلامیے کے مطابق نیدرلینڈز کی سفیر نے مذہبی اقلیتوں کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے پالیسی کی اہمیت پر بھی زور دیا

جاری رکھیں

Trending

backspace
caps lock enter
shift shift
صحافت نیوز کی بورڈ Sahafatnews.com   « » { } ~