Site icon روزنامہ صحافت

ہمیں پتہ ہے مقدمه بازی کیسے ہوتی ہے چیف جسٹس قاضی فائز

من گھڑت مقدمہ بازی سے عدالتوں کا وقت ضائع ہوتا ہے چیف جسٹس قاضی فائز

سپریم کورٹ نے ایک مرحوم شخص کے دو بیٹوں کو جائیداد سے محروم رکھنے کے خلاف اپیل خارج کر دی گئی چیف جسٹس قاضی فائز نے کہا خدا کا خوف کرو 75 سالہ ،شخص کے مرنے کے بعد زمین پر قبضہ کرنے کے لئے مقدمہ کیا گیاہے کوئی شخص اپنے دو بیٹوں کے بجائے زمین کسی اور کو بطور تحفہ کیوں دے گا

Exit mobile version