اڈیالہ جیل میں جھگڑا، ایک قیدی زخمی

اڈیالہ جیل انتظامیہ کا کہنا ہے کہ زخمی قیدی پر تیز دھار کٹر سے حملہ کیا گیا۔

اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ عمران شہزاد نے ملزم قیدی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے جس کی شناخت عمران آتش کے نام سے ہوئی ہے اور واقعہ کی رپورٹ صدربیرونی تھانے میں درج کرائی گئی ہے۔

ایف آئی آر کے مطابق جھگڑا اڈیالہ جیل میں تین روز قبل ہوا تھا جبکہ زخمی قیدی اس وقت زیر علاج ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

backspace
caps lock enter
shift shift
صحافت نیوز کی بورڈ Sahafatnews.com   « » { } ~