Connect with us

news

پی او ایل مصنوعات کی سمگلنگ سے ملک کو سالانہ ایک ارب ڈالر کا نقصان

Published

on

زمینی اور سمندری راستوں سے روزانہ کی بنیاد پر 10 ملین پیٹرولیم مصنوعات پاکستان میں سمگل کی جاتی ہیں جو کہ پاکستانی سالانہ کھپت کا تقریبا 20 فیصد پر مشتمل ہے اور اس سے ملکی خزانے کو ایک ارب ڈالر کا شدید نقصان اٹھانا پڑتا ہے
ائل کمپنیز ایڈوائزری کونسل نے بذریعہ خط اوگرا کے چیئرمین کو مطلع کیا ہے کہ پی او ایل مصنوعات کی سمگلنگ میں اضافے سے ملک کی تیل کی صنعت کو شدید خطرہ لاحق ہے جو کہ ہائی سپیڈ ڈیزل ایم ایس محصولات کی وصولی کو بھی خطرے میں ڈال رہا ہے خصوصا ایسے وقت میں جب کہ ملک کو ان محصولات کی شدید ضرورت ہے خط میں مزید بتایا گیا کہ حکومت کی طرف سے شروع کیے گئے کریک ڈاؤن کے نتیجے میں چند ماہ قبل تک سمگل شدہ پیٹرولیم مصنوعات کی مقدار میں کچھ کمی واقع ہوئی تھی لیکن بدقسمتی سے کچھ عرصہ سے سمگلنگ کی امد دوبارہ شروع ہو گئی ہے ۔

او سی اے سی نے مزید خبردار کیا کہ اگر بروقت حالات کا سنجیدگی سے جائزہ نہ لیا گیا تو مزید خسارے کی توقع ہے ملک میں سمگل شدہ پیٹرولیم مصنوعات کی بڑے پیمانے پر امد قومی تیل کی سپلائی چین پر بھی اپنے منفی اثرات پیدا کر رہی ہے جس سے پاکستان میں وائٹ ائل پائپ لائن ریفائنریز اور او ایم سیز کے اپریشنز شامل ہیں اگر ملک میں تیل کی اسی طرح غیر قانونی سپلائی جاری رہی تو گھریلو ریفائننگ شعبے کی مستقل بندش کا باعث بن سکتی ہے۔

مزید پڑھیں
تبصرہ کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

head lines

ایک شخص کی حواریوں کے ہاتھوں ملک کو یرغمال نہیں بننے دیں گے”خواجہ آصف”

Published

on

ایک شخص کی حواریوں کے ہاتھوں ملک کو یرغمال نہیں بننے دیں گے"خواجہ آصف"
Photo: sahafat
جاری رکھیں

head lines

عمران خان سے ملاقات کی رسائی پر 15 اکتوبر کا احتجاج موخر ہو سکتا ہے”عمر ایوب”

Published

on

مسلمانوں پر ہونے والے مظالم سے نجات کے لیے قرآن سے ہدایت لینا ضروری"وی سی پنجاب یونیورسٹی"
Photo: sahafat
جاری رکھیں

Trending

backspace
caps lock enter
shift shift
صحافت نیوز کی بورڈ Sahafatnews.com   « » { } ~