Site icon روزنامہ صحافت

ایران جانے والی پاکستانی زائرین وطن واپسی پر مشکلات کا شکار

?????

بغداد ایئرپورٹ انتظامیہ سے 50 سے زائد زائرین کے پاسپورٹ گم ہو گئے کربلا جانے والے زائرین کو وطن واپسی پر شدید مشکلات کا سامنا ہے کربلا جانے والے زائرین سے پاسپورٹ لیتے ہوئے کہا گیا تھا کہ واپسی پر ان کو پاسپورٹ دے دیے جائیں گے وہ لوگ جب صبح چار بجے پاسپورٹ افس پہنچے تو انہیں بتایا گیا کہ ان کے پاسپورٹ گم ہو گئے ہیں

Exit mobile version