ایف ڈی ای کا وزارت تعلیم کے تعاون سے نسٹ کے ساتھ اے ائی میں جدید نصاب متعارف کروانے کا معاہدہ

ڈائریکٹو ریٹ ایجوکیشن نے وزارت تعلیم کے تعاون سے نیشنل یونیورسٹی اف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے ساتھ کوڈنگ روبوٹس اور ارٹیفیشل انٹیلیجنس پرائمری سکول کے طلبہ میں جدید نصاب متعارف کروانے کے لیے معاہدہ کیا جس کا مقصد طلبہ کو 21ویں صدی کی ضروری مہارتوں سے اراستہ کرنا اور ابتدائی عمر سے ہی ٹیکنیکی خواندگی کو فروغ دینا ہے تقریب میں وفاقی وزیر برائے تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے بھی شرکت کی

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

backspace
caps lock enter
shift shift
صحافت نیوز کی بورڈ Sahafatnews.com   « » { } ~