حکومت سے ٹیکس واپسی کا مطالبہ، ایس سی سی ائی

انفراسٹرکچر کی ترقی کے نام پر برامدات پر دو فیصد ٹیکس عائد کرنے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سرحد چیمبر اف کامرس انڈسٹری نے حکومت سے ٹیکس واپسی کا مطالبہ کیا ہے
ایس سی سی ائی کے صدر فواد اسحاق نے صوبائی حکومتوں سے کہا ہے کہ وہ سیس واپس لے ورنہ کے پی سے ہونے والے اربوں روپے کی برامدت دوسرے صو بوں کو منتقل ہو جائیں گی یہ بات انہوں نے چیمبر ہاؤس میں تاجروں کے رہنماؤں صنعت کاروں اور برامد کنندگان کے ساتھ ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہیں انہوں نے خدشہ ظاہر کیا کہ کے پی حکومت کا امتیازی رویہ کاروبار تجارت اور برامدات کو ختم کر دے گا حکومت پہلے ہی ایکسپورٹ کنسائنمنٹس پر مختلف ڈیوٹی اور ٹیکس وصول کر رہی ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

backspace
caps lock enter
shift shift
صحافت نیوز کی بورڈ Sahafatnews.com   « » { } ~