دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس اور لیویزاہلکاروں سمیت 10 افراد جان بحق

بلوچستان ضلع کلات
ایس ایس پی قلات دو ستین دشتی نے کہا ہے کہ فائرنگ سے پولیس کا سب انسپیکٹر چار لیویز اہلکار اور پانچ شہری شہید ہوئے ۔ فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے علاقہ کلیئر کروانے کا سلسلہ جاری ہے۔ پولیس کے مطابق قلات میں قومی شاہراہ اور شہر میں کل رات سے پولیس اور مسلح افراد میں فائرنگ کاسلسلہ جاری۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

backspace
caps lock enter
shift shift
صحافت نیوز کی بورڈ Sahafatnews.com   « » { } ~