ایران بس حادثے میں جاں بحق زائرین کی میتوں اور 16 زخمی زائرین کی خصوصی طیارہ سے وطن واپسی ترجمان دفتر خارجہ

ایران ، یزد میں جا بحق ہونے والے 28 پاکستانی زائرین کی میتیں خصوصی طیارہ سے جیکب اباد پہنچا دی گئیں دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ دفتر خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل لیزان افس کراچی عرفان سومرو نے میت وصول کیں ۔گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے ایران جانے والے پاکستانی زائرین کی بس کے حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا انہوں نے حادثے میں شہید ہونے والے زائرین کے لواحقین سے اظہار تعزیت بھی کیاگورنر پنجاب نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کی بھی دعا کی۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

backspace
caps lock enter
shift shift
صحافت نیوز کی بورڈ Sahafatnews.com   « » { } ~