بنگلہ دیشی کرکٹر شکیب الحسن پر ڈھاکہ میں قتل کا مقدمہ

ملکی ذرائع کے مطابق شکیب الحسن پر گارمنٹ فیکٹری کے ملازم کے قتل کا الزام تھا اور میڈیا کا کہنا ہے کہ مقتول کے والد نے جمعرات کو ڈھاکہ کے تھانے میں قتل کا مقدمہ درج کروایا ہےجبکہ اخباری ذرائع کے مطابق کرکٹر شکیب الحسن کو سابق وزیراعظم حسینہ واجد کے ساتھ قتل کے مقدمے میں ملوث کیا گیا ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

backspace
caps lock enter
shift shift
صحافت نیوز کی بورڈ Sahafatnews.com   « » { } ~