سندھ میں عوام کو مفت ورلڈ کلاس صحت سہولیات کی جانب ایک اور اہم پیش رفت

BILAWAL BHUTTO ZARDARI

سندھ میں پیپلزپارٹی حکومت کے تحت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی کامیابی کا ایک اور سنگ میل

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری آج جناح اسپتال میں دو جدید وارڈز اور سائبر نائف کا افتتاح کرینگے،

چیئرمین بلاول 120 بستروں پر مشتمل راشد سورتی ڈیپارٹمنٹ آف سائکیاٹری اینڈ بہیووریل سائنسز کا افتتاح کرینگے۔

بلاول بھٹو زرداری 110 بستروں پر مشتمل سیف الاسلام ڈیپارٹمنٹ آف نیورولوجی اینڈ اسٹروک یونٹ کا بھی افتتاح کرینگے۔

سندھ حکومت نے دونوں شعبہ جات پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت قائم کئے ہیں۔

چیئرمین بلاول بھٹو نے سندھ حکومت کے عطیہ کردہ نئے سائبر نائف کا بھی افتتاح کرینگے۔

سندھ حکومت نے نئے سائبر نائف پر اکتالیس لاکھ ڈالر لاگت سے قائم کئے ہیں۔

دو سائبر نائف اور دو ٹوموتھراپی یونٹس رکھنے والے جناح اسپتال دنیا کے 10 بڑے اسپتالوں میں شامل ہوگیا ہے۔

جناح اسپتال سائبر نائف اور ٹوموتھراپی سے مفت علاج کرنے والا دنیا کا پہلا اسپتال ہے۔

حکومت سندھ نے سائبر نائف کا انتظام پیشنٹ ایڈ فاؤنڈیشن کے حوالے کیا ہے۔

امید ہے اب انتظامات بہتر ہونگے اور مریضوں کو مزید سہولیات میسر ہونگی۔

جناح اسپتال میں اسوقت بلا رنگ و نسل کی تفریق کے لوگوں کا علاج کیا جا رہا ہے۔

پاکستان کے 167 شہروں کے باسی مفت علاج کرا رہے ہیں۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

backspace
caps lock enter
shift shift
صحافت نیوز کی بورڈ Sahafatnews.com   « » { } ~