Connect with us

drama

مومنہ اقبال

Published

on

drama

گوہر رشید کی شادی: مداحوں کے سوالات کا جواب

Published

on

گوہر رشید

پاکستانی اداکار گوہر رشید، جو اپنی شاندار اداکاری اور متاثر کن کرداروں کے لیے جانے جاتے ہیں، حالیہ دنوں میں ہیش ٹیگ ’میرے یار کی شادی‘ کی وجہ سے سوشل میڈیا پر خاص توجہ حاصل کر رہے ہیں۔

ان کے مداحوں کا خیال ہے کہ گوہر رشید اور اداکارہ کبریٰ خان جلد شادی کے بندھن میں بندھنے والے ہیں، جبکہ کچھ دن پہلے گوہر رشید کی نکاح نامے پر دستخط کرنے کی ایک ویڈیو بھی سامنے آئی ہے۔ ایک ویڈیو میں گوہر رشید نے اپنی شادی سے متعلق وائرل خبروں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا، ’میں جلد اس خبر کی تفصیلات فراہم کروں گا۔ میں آپ کو بتاؤں گا کہ کون شادی کر رہا ہے اور یہ یقین دلاؤں گا کہ یہ کسی قسم کی تشہیری حکمت عملی نہیں بلکہ ایک حقیقی اور اہم معاملہ ہے۔‘

جاری رکھیں

drama

کبریٰ خان اور گوہر رشید کی شادی کی تاریخ سامنے آ گئی

Published

on

گوہر رشید

پاکستان کی معروف اداکارہ کبریٰ خان جلد ہی اپنے قریبی دوست گوہر رشید کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھنے والی ہیں، اور اب ان کی شادی کی تاریخ بھی سامنے آ چکی ہے۔

سوشل میڈیا پر پھیلنے والی افواہیں اب حقیقت بن چکی ہیں، اور کبریٰ خان اور گوہر رشید کی شادی کی تاریخ بھی واضح ہو گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق، یہ جوڑا 22 فروری کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگا۔ ان کی شادی کی تقریبات کراچی میں منعقد ہوں گی، جہاں ان کے قریبی دوست اور اہل خانہ شریک ہوں گے۔

اس جوڑی کی شادی سے متعلق افواہیں کئی دنوں سے سوشل میڈیا پر گردش کر رہی تھیں، جن کی اب تصدیق ہو چکی ہے، لیکن کبریٰ خان اور گوہر رشید نے ابھی تک ان خبروں پر کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے۔

اگرچہ دونوں سوشل میڈیا پر متحرک ہیں، لیکن انہوں نے ان افواہوں کی نہ تو تصدیق کی ہے اور نہ ہی تردید۔ البتہ، گوہر رشید اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شادی کی تیاریوں اور ڈانس پریکٹس کی مختلف ویڈیوز شیئر کر رہے ہیں، جو ان افواہوں کو مزید تقویت دے رہی ہیں۔

جاری رکھیں

Trending

backspace
caps lock enter
shift shift
صحافت نیوز کی بورڈ Sahafatnews.com   « » { } ~