اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے بی ایس-21 افسر راشد محمود ، جو اس وقت سول سروینٹس ایکٹ 1973 کی دفعہ 10 کے تحت سیکرٹری پاور ڈویژن کے عہدے پر تعینات ہیں ، کو فوری طور پر اور اگلے احکامات تک سول سروینٹس ایکٹ 1973 کی دفعہ 10 کے تحت فیڈرل بورڈ آف ریونیو کا چیئرمین تعینات کیا گیا ہے ۔
Leave a Reply