صحافی مطیع اللہ جان اغوا

مطیع اللہ جان

صحافی مطیع اللہ جان اسلام آباد میں گرفتار ہوگئے ہیں

مصدقہ ذرائع کے مطابق پولیس نے مطیع اللہ جان کو گرفتار کرکے تھانہ مارگلہ میں منتقل کر دیا ہے۔

مطیع اللہ جان کے خلاف مقدمہ درج ہونے کی اطلاعات ہیں البتہ مطیع اللہ جان کے خلاف ابھی تک کسی درج مقدمے کی نقل فراہم نہیں کی گئی ہے۔

کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹ کی جانب سے مطیع اللہ جان کی گرفتاری کی شدید مذمت کی گئی ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

backspace
caps lock enter
shift shift
صحافت نیوز کی بورڈ Sahafatnews.com   « » { } ~