news

آئینی کیسز کی سماعت کا آغاز، سپریم کورٹ آف پاکستان

Published

on

سپریم کورٹ آف پاکستان میں آئینی کیسز سے متعلق سماعت کا آغاز ہو گیا ہے جسٹس امین الدین کی سربراہی میں چھ رکن پر مشتمل آئینی بینچ کیسز کی سماعت کر رہا ہے جسٹس جمال مندو خیل ، جسٹس محمد علی مظہر جسٹس حسن اظہر رضوی اس آئینی بینچ کا حصہ ہیں جسٹس مسرت ہلالی، جسٹس نعیم اختر بھی اسی چھ رکنی بینچ کے شرکا میں شامل ہیں
آئینی بینچ عدالت کے کمرہ نمبر تین میں کیسز کی سماعت میں مشغول ہے جبکہ آئینی بینچ کے سامنے آج 18 ائینی کیسز کی سماعت ہوگی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending

Exit mobile version