Connect with us

news

پاکستان میں مڈل ایسٹ ریسپاریٹری سنڈروم کرونا کا پہلا مریض

Published

on

پاکستان میں مڈل ایسٹ ریسپاریٹری سنڈروم کرونا کا پہلا مریض

ذرائع کے مطابق پاکستان میں مڈل ایسٹ ریسپاریٹری سنڈروم کرونا کا پہلا متاثرہ مریض سامنے اگیا ہے
باوثوق ذرائع کے مطابق چار ستمبر کو متاثرہ شخص جہلم کے ایک پرائیویٹ ہسپتال میں دل کے علاج کے لیے داخل ہوا المدارہ صحت کی طرف سے اس کے ریسپیریٹری سنڈروم کرونا وائرس میں مبتلا ہونے کی اطلاعات دی گئی متاثرہ شخص کو بے نظیر بھٹو ہسپتال راولپنڈی کے ائی سی یو وارڈ میں زیر علاج رکھا گیا اور اس کے رابطے میں انے والے 40 افراد کے ٹیسٹ بھی لیے گئے جو کہ نیگٹو تھے تاہم اب مریض کی حالت خطرے سے باہر اور وہ تیزی سے صحت یاب ہو رہا ہے

مزید پڑھیں
تبصرہ کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

news

مفتی قوی کہتے ہیں آپ حسین وجمیل ہیں، وینا ملک

Published

on

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف ماڈل، اداکارہ اور میزبان وینا ملک نے اپنےحالیہ انٹرویو میں مفتی قوی کے ساتھ ماضی میں ہونے والے تنازع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مفتی قوی تمام اداکاراؤں کی خفیہ انداز میں نگرانی کرتے ہیں، مفتی صاحب سب کے بارے میں سب جانتے ہیں ایک مرتبہ مجھے بھی کہا کہ آپ کا حسن و جمال کیا ہی کمال کا ہے
حال ہی میں اداکارہ و انہوں نے بگ باس میں شرکت کی اور ناکام شادی سمیت مختلف امور پر اپنے خیالات کا اظہار کیا
وینا ملک نے بتایا کہ ماضی میں بھارتی ریلیٹی شو ’بگ باس‘ میں کام کر کے بہت اچھا لگا لیکن اب تک یہ سمجھ نہیں پائی کہ اس میں ایسا کیا تھا کہ لوگ آج بھی مجھے تنقید کا نشانہ بناتے ہیں، مجھے اس شو کے بعد کافی دھمکیاں بھی موصول ہوئیں۔انہوں نے بگ باس میں کام کرنے کے تجربے کے متعلق بتایا کہ شو کا حصہ بننے سے پہلے ایک تحریری معاہدہ ہوتا ہے، جس میں ہر چیز واضح طور پر درج کی جاتی ہے کہ 56 کیمرے گھر کے اندر اور 56 کیمرے گھر سے باہر ہر وقت سب کچھ
ریکارڈ کر رہے ہوتے ہیں، پھر ان کی مرضی پر ہے کہ وہ کیا دکھائیں اور کیا نہیں۔ مفتی قوی سے متعلق سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ مفتی قوی تمام اداکاراؤں کو خفیہ طور پر دیکھتے رہتے ہیں، ان کےڈرامے دیکھتے ہیں، وہ مجھےبھی کہتے ہیں کہ آپ کا حسن و جمال بھی ہے، جس پر میں نے ان سے سوال کیا کہ آپ کو میرے حسن و جمال کا کیسے پتا چلا ؟
وینا ملک نے کہا بگ باس میں جس طرح مجھے دکھایا گیا،
اس کا مفتی قوی کو کیسے پتہ چلا تھا؟ اس وقت یہی سوال میں نے ان سے بھی کیا تھا، جس پر وہ بھڑک اٹھے تھے۔
وینا نے یہ بھی کہا کہ اگر عزت و ذلت دینا کسی انسان کے ہاتھ میں ہو تو وہ کسی کی زندگی برباد کرنے میں ایک منٹ نہیں لگائے گا نہیں معلوم کہ لوگ اتنے سنگ دل کیسے ہو جاتے ہیں۔
واضح رہے کہ مفتی قوی نے ماضی میں ایک دفعہ اداکارہ پر تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ کیا وینا ملک اپنے بچوں کے ساتھ بگ باس دیکھ سکتی ہیں؟ جس پر وینا نے جواب دیا تھا کہ میرے بچے میرے کام سے اچھی طرح واقف ہیں وہ میرے ساتھ یہ سب کچھ دیکھ سکتے ہیں۔

جاری رکھیں

news

بیٹھے ہیں ہم تہیہ طوفاں کیے ہوئے، نواز شریف

Published

on

نواز شریف نے لندن میں ایک اجلاس کے دوران شاعرانہ انداز اپناتے ہوئے اپنی گفتگو کا آغاز کیا

اور کہا بیٹھے ہیں ہم تہیہ طوفاں کیے ہوئے
دوران گفتگو مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے اجلاس کے شروعکا سے کہا کہ اس سارے عرصے کے دوران ہمارے ساتھ بہت کچھ ہوا ہے ہم نے بڑے صبر سے کام لیا ہے اسی لیے میں اکثر کہتا ہوں کہ مجھے نہ چھیڑیں
اج کل مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کی امریکہ میں اجلاس کے دوران کی جانے والی گفتگو سوشل میڈیا پر بہت زیادہ وائرل ہو رہی ہے جس میں نواز شریف کو اجلاس میں شرکت کرنے والوں سے خطاب کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے

نواز شریف لندن سے نجی دورے پر امریکہ گئے ہیں ان کے ساتھ ان کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان صاحبزادہ حسن نواز بھی موجود ہیں یہ امریکہ میں چار دن قیام کریں گے
ایک صحافی کی طرف سے کیے جانے والے سوال کے جواب میں کہ آپ وزیراعظم کیوں نہیں بنے نواز شریف نے کہا کہ امریکہ جانے سے پہلے یہ سوال پوچھنا ضروری ہے؟اور جب ان سے حکومت کی کارکردگی پر بولنے کے لیے کہا گیا تو انہوں نے کہا کہ حکومت کی کارکردگی کے متعلق امریکہ سے واپس آ کر جواب دوں گا

جاری رکھیں

Trending

backspace
caps lock enter
shift shift
صحافت نیوز کی بورڈ Sahafatnews.com   « » { } ~