Connect with us

news

سیکیورٹی فورسز کا آپریشن چھ دہشت گرد ہلاک:بلوچستان

Published

on

بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں دہشت گردوں کے خلاف سکیورٹی فورسز نے کامیاب اپریشن کرتے ہوئے بی ایل اے کے دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ۔ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز نے 12 ستمبر کو ہرنائی میں بی ایل اے کے ٹھکانوں پر جوائنٹ اپریشن کیا جس کے نتیجے میں چھ اہم دہشت گرد ہلاک ہوئے ۔ہلاک ہونے والوں میں شافو سمالانی عرف تادین،سرمد خان عرف دستین،عبید بلوچ اف فدا،تاج محمد عرف بابل،محمد گل مری عرفواحدبلو چ اور غلام قادر مری عرف انجیر بلوچ شامل ہیں۔

مزید پڑھیں
تبصرہ کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

head lines

ایک شخص کی حواریوں کے ہاتھوں ملک کو یرغمال نہیں بننے دیں گے”خواجہ آصف”

Published

on

ایک شخص کی حواریوں کے ہاتھوں ملک کو یرغمال نہیں بننے دیں گے"خواجہ آصف"
Photo: sahafat
جاری رکھیں

head lines

عمران خان سے ملاقات کی رسائی پر 15 اکتوبر کا احتجاج موخر ہو سکتا ہے”عمر ایوب”

Published

on

مسلمانوں پر ہونے والے مظالم سے نجات کے لیے قرآن سے ہدایت لینا ضروری"وی سی پنجاب یونیورسٹی"
Photo: sahafat
جاری رکھیں

Trending

backspace
caps lock enter
shift shift
صحافت نیوز کی بورڈ Sahafatnews.com   « » { } ~