Connect with us

news

مزید ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت:ای سی سی

Published

on

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی ای سی سی نے کچھ شرائط و ضوابط کے ساتھ پاکستان کو مزید ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی برامد کرنے کی اجازت دے دی ای سی سی کے فیصلے کے مطابق وزارت صنعت تو پیداوار نے چینی کی برامد کے لیے 25 ستمبر 2024کو میمورینڈم ایف نمبر ون (6)/2022-23سی اے او جاری کیا ہے جولائی میں وفاقی حکومت نے ڈیڑھ لاکھ میٹرک ٹن چینی برامد کرنے کے لیے ملوں کو اجازت دے دی تھی تاہم شوگر ملز کی درخواست پر حکومت نے نئے کرشنگ سیزن سے پہلے چینی کے سٹاک کو ختم کرنے کے لیے چینی کی مزید درامد کی اجازت دے دی ہے

Added Sugar: The Hidden Ingredient ...

اسٹیٹ بینک نے اپنے بینکوں کو مزید ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کے لیے اہل درخواست دہندگان کی درخواستوں پر کاروائی کا حکم دے دیا ہے مجاز ڈیلر چینی برامد کرنے کے لیے اپنی درخواست پر کاروائی کے لیے متعلقہ صوبائی کین کمشنر کی طرف سے کوٹہ رکھنے کا ثبوت حاصل کریں گے اور اس کی کاپی اپنے ریکارڈ میں بھی رکھیں گے ۔ اے ڈی برامد کنندگان سے ایک حلف نامہ بھی حاصل کریں گے کہ متعلقہ کین کمشنر کی طرف سے کوٹا مختص کرنے کے 36 دن کے اندر کھیپ بھیج دی جائے گی

صنعت و پیداوار کے مطابق پاکستان شوگر ملز ایسوسییشن کی طرف سے حلف نامہ دیا گیا ہے کہ ایکس مل قیمتوں میں 140 روپے فی کلو سے زیادہ کا اضافہ نہیں کیا جائے گا۔ایکس مل قیمت کے ساتھ ساتھ چینی کی مارکیٹ قیمت کی نگرانی صوبائی حکام کریں گے۔ کم از کم ہفتہ وار بنیادوں پر چینی کی قیمت کی باقاعدگی سے نگرانی شوگر ایڈوائزری بورڈ کی ذمہ داری ہوگی ،اگر چینی کی قیمت بینچ مارک قیمت سے دو روپے فی کلو گرام زیادہ ہو جاتی ہے تو شوگر ایڈوائزری بورڈ فوری طور پر برآمد کی اجازت واپس لے لے گا

شوگر ملز کی برامد سے حاصل ہونے والی تمام رقوم کاشتکاروں ،کسانوں کو ادائیگی کے لیے استعمال کی جائے گی شرائط و ضوابط کی خلاف ورزی کی صورت میں چینی کی برآمد فوری طور پر روک دی جائے گی اسٹیٹ بینک نے بینکوں کو ہدایت کی ہے کہ افغانستان کو برامد ہونے والی چینی سے حاصل ہونے والی 100فیصدآمدنی کو سرکاری بینکنگ چیلنجز کے ذریعے پیشگی وصول کیا جائے

Myths around sugar consumption and why ...

head lines

ایک شخص کی حواریوں کے ہاتھوں ملک کو یرغمال نہیں بننے دیں گے”خواجہ آصف”

Published

on

ایک شخص کی حواریوں کے ہاتھوں ملک کو یرغمال نہیں بننے دیں گے"خواجہ آصف"
Photo: sahafat
جاری رکھیں

head lines

عمران خان سے ملاقات کی رسائی پر 15 اکتوبر کا احتجاج موخر ہو سکتا ہے”عمر ایوب”

Published

on

مسلمانوں پر ہونے والے مظالم سے نجات کے لیے قرآن سے ہدایت لینا ضروری"وی سی پنجاب یونیورسٹی"
Photo: sahafat
جاری رکھیں

Trending

backspace
caps lock enter
shift shift
صحافت نیوز کی بورڈ Sahafatnews.com   « » { } ~