Connect with us

news

مریم نواز اتنا ہی ظلم کریں جتنا وہ کل خود برداشت کر سکے : بیرسٹر سیف

Published

on

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے اپنے ایک بیان میں کہا ،مریم نواز کے احکامات پر جیل کے اندر بشری بی بی کو بےجا تنگ کیا جا رہا ہے۔ سیل کی تلاشی کے بہانے رات کو سوئے ہوئے جگا کر ذہنی اذیت دی جاتی ہے۔ مریم نواز خود بھی عورت ہیں لیکن ان کے دور حکومت میں خواتین پر ظلم کے پہاڑ توڑے جا رہے ہیں پشاور کی بزرگ خاتون کو بھی گرفتار کر کے پابند سلاسل کیا گیا ہے۔ وہ خاتون مریم نواز کی والدہ کی جگہ تھیں مریم نواز کو ان پر بھی ترس نہ آیا بیرسٹر سیف نے مزید کہا کہ مریم نواز اتنا ہی ظلم کریں جتنا وہ کل خود برداشت کر سکیں

مزید پڑھیں
تبصرہ کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

head lines

ایک شخص کی حواریوں کے ہاتھوں ملک کو یرغمال نہیں بننے دیں گے”خواجہ آصف”

Published

on

ایک شخص کی حواریوں کے ہاتھوں ملک کو یرغمال نہیں بننے دیں گے"خواجہ آصف"
Photo: sahafat
جاری رکھیں

head lines

عمران خان سے ملاقات کی رسائی پر 15 اکتوبر کا احتجاج موخر ہو سکتا ہے”عمر ایوب”

Published

on

مسلمانوں پر ہونے والے مظالم سے نجات کے لیے قرآن سے ہدایت لینا ضروری"وی سی پنجاب یونیورسٹی"
Photo: sahafat
جاری رکھیں

Trending

backspace
caps lock enter
shift shift
صحافت نیوز کی بورڈ Sahafatnews.com   « » { } ~