Connect with us

news

ہائبرڈ ڈبل ڈیک بسیں

Published

on

صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں نئے روٹس پر پانچ نئ ہائبرڈ ڈبل ڈیکر بسیں چلائی جائیں گی ۔وزیر اعلی پنجاب کی طرف سے پانچ نئی ہائبرڈ ڈبل ڈیکر بسوں کا افتتاح کر دیا گیا ہے پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہائبرڈ ڈبل ڈیکر بسیں چلائی جا رہی ہیں .وزیراعلی نے ہائبرڈ بلڈ ڈیکر بس میں سفر بھی کیاانہوں نے کہا کہ پنجاب کے علاقے بہاولپور اور راولپنڈی میں بھی ایک ،ایک ڈبل ڈیکر بس کا اضافہ کیا جائے گا اور پنجاب بھر میں میٹروپولیٹن ٹورازم کے لیے اور بھی نئی جدید اور ماحول دوست بسیں فراہم کی جائیں گی جبکہ جڑواں شہر میں بھی بسوں کا افتتاح کر دیا گیا۔

Punjab launches hybrid double-decker buses for first time in Pakistan ...

head lines

ایک شخص کی حواریوں کے ہاتھوں ملک کو یرغمال نہیں بننے دیں گے”خواجہ آصف”

Published

on

ایک شخص کی حواریوں کے ہاتھوں ملک کو یرغمال نہیں بننے دیں گے"خواجہ آصف"
Photo: sahafat
جاری رکھیں

head lines

عمران خان سے ملاقات کی رسائی پر 15 اکتوبر کا احتجاج موخر ہو سکتا ہے”عمر ایوب”

Published

on

مسلمانوں پر ہونے والے مظالم سے نجات کے لیے قرآن سے ہدایت لینا ضروری"وی سی پنجاب یونیورسٹی"
Photo: sahafat
جاری رکھیں

Trending

backspace
caps lock enter
shift shift
صحافت نیوز کی بورڈ Sahafatnews.com   « » { } ~