Connect with us

Published

on

پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ یمنیٰ زیدی اوراداکاراسامہ خان کی فلم’نایاب‘کی ریلیزکی تاریخ سامنےآگئی۔تفصیلات کےمطابق پاکستانی فلم’نایاب‘رواں ماہ26جنوری کوسینماگھروں کی زینت بنےگی۔نئی اردو فیچرفلم’ نایاب‘ کو اپنے ٹریلراورگانوں کے ذریعے نمائش سے پہلے ہی پذیرائی مل رہی ہے، فلم جمعہ 26 جنوری کو پاکستان بھر کے سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کر دی جائےگی۔یمنیٰ زیدی، اسامہ خان، فواد خان، جاوید شیخ اور ہما نواب نے اس فلم میں مرکزی کردار ادا کیے ہیں۔ٹیلی وژن اسکرین پرمقبول یمنیٰ زیدی اور اسامہ خان دونوں کی یہ پہلی فلم ہے۔جبکہ اس فلم میں یمنیٰ زیدی نے کرکٹ کے عشق میں مبتلا لڑکی کا کردار بہت عمدگی سے ادا کیا ہے۔جاوید شیخ ایک طویل عرصے سے ٹی وی اورفلم کے ایک لیجنڈ کی حیثیت سے شناخت رکھتے ہیں۔

مزید پڑھیں
تبصرہ کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

film

آغا علی نے حنا الطاف کو طلاق کی تصدیق کر دی لالی وڈ

Published

on

جاری رکھیں

head lines

سلمان خان کو بگ باس 18 کے لیے ماہانہ 60 کروڑ ملنے کی توقع بالی وڈ

Published

on

جاری رکھیں

Trending

backspace
caps lock enter
shift shift
صحافت نیوز کی بورڈ Sahafatnews.com   « » { } ~